راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا ، 4 کروڑ 23 لاکھ روپے ٹیکس  عائد

راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا ، 4 کروڑ 23 لاکھ روپے ...
راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا ، 4 کروڑ 23 لاکھ روپے ٹیکس  عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا جبکہ گلوکار پر 4 کروڑ 23 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  ایف بی آر  کے خفیہ ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ لگایا ، راحت فتح علی خان سے  6  کروڑ 55 لاکھ  76  ہزار روپے پر جواب طلب کیا گیا۔

مزید :

تفریح -