پنجاب میں مون سون ریسکیو آپریشن کیلئے 360ملین کے فنڈز جاری

پنجاب میں مون سون ریسکیو آپریشن کیلئے 360ملین کے فنڈز جاری
 پنجاب میں مون سون ریسکیو آپریشن کیلئے 360ملین کے فنڈز جاری

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)حکومت پنجاب نے مون سون کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لیے 360 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی فیصل فرید کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ خزانہ کی جانب سے پنجاب کے ہر ضلع کو 10 ملین روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔پنجاب کے تمام اضلاع جاری ہونے والی گرانٹ کو ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پر خرچ کر سکیں گے۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -پنجاب -لاہور -