اداکارہ کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لئے

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لئے
اداکارہ کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لئے
سورس: @instagram/kinzahashmi

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کے نئے انداز نے مداحوں کے دل جیت لئے ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کو کالے رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اداکارہ صبور علی کے ساتھ میک اپ ویڈیو شیئر کی تھی ۔ویڈیو میں صبور علی کرسی پر بیٹھی ہوئی تھیں اور کنزہ ہاشمی ان کا میک اپ کرنے میں مصروف تھیں۔ ادکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ جب صبور علی کو کرسی پر بیٹھنے پر مجبور کیا گیا اور کہاگیا کہ مجھے جادو کرنے دو۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کہ اداکارہ کنزہ ہاشمی اور صبور علی دونوں سوشل میڈیا پرزیادہ تر ایک ساتھ نظرآتی ہیں اور اکثر و بیشتر انسٹاگرام پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

مزید :

تفریح -