جسٹس بابر ستار کیخلاف بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج مرضی کی رہائش لینے کا الزام
اسلام آباد(آن لائن)جسٹس طارق محمود کے بعد جسٹس بابر ستار کیخلاف بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کردی گئی۔جسٹس بابر ستار کیخلاف شکایت سابق ڈی جی ہاوسنگ محمد ایوب نے بھیجی ہے۔شکایت کنندہ کا موقف ہے کہ جسٹس بابر ستار نے اثر و رسوخ استعمال کر کے مرضی کی رہائش لی۔
جسٹس بابر ستار