وزیر اعظم کا بجلی بلوں میں اضافی یونٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے بِلوں میں مصنوعی طور پر اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا۔ایسے عوام کے دشمن افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایسے افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کر دی۔
بجلیبل