فلمی گیت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لیں گے،حمیرا ارشد

فلمی گیت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لیں گے،حمیرا ارشد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ  حمیرا ارشد نے   امید ظاہر کی ہے فلمی گیت جلد اپنا کھویا مقام حاصل کرلیں گے۔ حمیرا ارشد نے کہا کہ پچھلے چند سالوں سے ہماری فلمی  میوزک انڈسٹری جمود کا شکار ہے لیکن اب نئے ٹیلنٹ کو دیکھتے ہوئے پوری امید ہے کہ فلمی  میوزک  ایک بار پھر سے اپنے عروج کو  پہنچے گا جس سے  شائقین موسیقی کو اچھا میوزک سننے کو ملے گا۔ نئی پاکستانی فلموں میں بھی اچھی موسیقی اور گانے تخلیق کئے جارہے ہیں۔

 امید ہے فلمی دنیا کی   جلد اپنا کھویا  ہوا مقام دوبارہ حاصل کرلے گی۔

  گے۔

مزید :

کلچر -