ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن‘22 اکتوبر سے شروع ہوگی

ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن‘22 اکتوبر سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (یواین پی)  تجارتی نمائش پانچویں ”بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن“کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 22تا24اکتوبر تک منعقد ہوگی جس میں مقامی طور پر تیار کی جانے والی مصنوعات ہوم ٹیکسٹائل، کارپٹ، فٹ و یئر، دستانے، لیدر گارمنٹس، سپورٹس ویئر، آئی ٹی سلوشن، ٹینٹ، ٹیکسٹائل مشینری، تولیے، سوتی دھاگہ اور ریڈی میڈ گارمنٹس بنانے والے افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

مزید :

کامرس -