بس سے گرنے والے کمسن بچے کو موٹروے پولیس نے ماں سے ملوادیا
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)موٹروے پولیس نے انسانیت کی مثال قائم کردی لاہور سے کوٹ ادو جانے والی بس سے ایک سالہ بچہ باہر گر گیاسمندری کے قریب بچہ ماں کی گود سے نیچے گرا ماں سوتی رہی مسافروں نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی پٹرولنگ افسران نے زخمی بچے کو کوششوں کے بعد ڈھونڈ لیا زونل کمانڈر ڈی آئی جی مسرور عالم نے فوری طہو رپ ر ہدایات بچے کا طبی معائنہ کروایا گیا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ مل جانے پر ماں کی موٹروے پولیس کو دعائیں۔
ایڈیشنل آئی جی علی احمد صابر کیانی کی افسران کو شاباش۔