نیپرا کا جولائی کیلئے کے الیکٹرک بجلی بلوں میں 1.67روپے یونٹ کمی کا اعلان

 نیپرا کا جولائی کیلئے کے الیکٹرک بجلی بلوں میں 1.67روپے یونٹ کمی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                                    اسلام آباد(این این آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے اپریل مہینے کے لئے فیول چارجز ایڈجسمنٹ (ایف سی اے)کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین کو 1.67 روپے فی یونٹ کمی کا فائدہ  جولائی کے بل میں دیا جائے گا۔اس سے قبل نیپرا نے جولائی 2023 کے لئے 1.7111 روپے اور ستمبر 2023 کے لئے 1.3946 روپے فی یونٹ صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔بجلی میں استعمال ہونے والے ایندھن کی عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھا کی وجہ سے ایف سی اے  یوٹیلٹیز کو متاثر کرتا ہے۔ نیپرا کی منظوری کے بعد یہ لاگت صارفین سے وصول یاریلیف کی صورت میں منتقل کیا جاتا ہے۔

بجلی رعایت

مزید :

کامرس -