معلو م افراد نے گیارہ سا لہ  بچے کو اغوا کرلیا 

 معلو م افراد نے گیارہ سا لہ  بچے کو اغوا کرلیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرہ (نما ئندہ خصوصی) نا معلو م افراد نے گیارہ سا لہ بچے کو اغوا کرلیا۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ رحمت ٹاؤ ن گوجرہ کے محمد شہباز کا 11 سا لہ بیٹا احمد گھر سے بازار آ یا ہوا تھا جہا ں سے نا معلو م افراد نے اسکو اغوا کرلیا اورنا معلو م مقام پر لے گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے مغوی اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔ 

مزید :

کامرس -