حافظ آباد، پیپلزپارٹی  کے زیرانتظام راجہ چوک میں پارٹی کنونشن

حافظ آباد، پیپلزپارٹی  کے زیرانتظام راجہ چوک میں پارٹی کنونشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد (نمائندہ پاکستان، نامہ نگار) یوم سیاہ کے سلسلہ میں پیپلزپارٹی  کے زیرانتظام راجہ چوک میں پارٹی کنونشن ضلعی صدر پی پی پی چوھدری محمد یٰسین سندھو منعقد ہوا، دیگر مقررین  میں پی ایم صفدر ایڈوکیٹ، الحاج زاہد فاروق اسامہ یحییٰ انصاری آغا اکبر علی  و دیگر نے خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ پانچ جولائی 77ء ملکی سیاسی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے اس دن ایک آمر جنرل ضیاء الحق نے ایک جمہوری حکومت کا خاتمہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے کارکن آج بھی اسی جزبے اور ولولے کے ساتھ پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

  

خود مختار جمہوری پاکستان کیلئے پیپلز پارٹی کی جدوجہد جاری رہے آخر پہ شرکا کی تواضح بھی ک گی سابق وزیراعظم زولفقارعلی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو۔ نصرت بھٹو کے بلندی درجات کی بھی دعا کی گی

مزید :

کامرس -