کمسن بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) سٹی نوشہرہ ورکاں کے محلہ اسلام پورہ میں 8 سالہ زینب کو کمیوٹر سے کرنٹ لگا جسے طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی ہسپتال میں ڈاکٹر نے بچی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔