مقدمات کی غلط تفصیلات دینے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ، فواد چوہدری کو مقدمات کی تفصیلات مبینہ غلط تفصیلات دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 11 جولائی کوسماعت کرے گا، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات پولیس نے عدالت کو غلط فراہم کیں، پولیس نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے۔
توہین عدالت