اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر 

اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ، اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس سماعت کے لیے مقرر،جسٹس شاہد کریم 8 جولائی کو  سماعت کریں گے،عدالت نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کررکھے ہیں، عدالت نے حنا حفیظ اللہ کو عدالتی معاون بھی مقرر کررکھا ہے،عدالت نے مستقبل میں ججز کو اپروچ نا کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔

 سماعت مقرر

مزید :

صفحہ آخر -