بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ چاکلیٹ کا عالمی دن آج‘آگاہی مہم
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیابھرمیں بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ چاکلیٹ کاعالمی دن آج منایاجائیگا،کہا جاتا ہے کہ اب سے 468سال قبل7جولائی کے ہی دن یورپ میں پہلی بار چاکلیٹ متعارف کروائی گئی تھی اور یہ دن اسی کی یاد میں منایا جاتا ہیدنیا (بقیہ نمبر16صفحہ7پر)
بھر میں چاکلیٹ کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں جن میں تلخ، کھٹے اور پھیکیذائقے جبکہ سفید،سیاہ اور بھورے رنگ کی چاکلیٹس شامل ہیں،ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر دانتوں کیلئینقصان دہ سمجھی جانے والی چاکلیٹ جسمانی و دماغی صحت پر نہایت مفید اثرات مرتب کرتی ہیاورسردموسم میں مختلف بیماریوں سے بچاتی ہے