سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی کل آٹھویں برسی‘ملک بھر میں تقریبات 

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی کل آٹھویں برسی‘ملک بھر میں تقریبات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آٹھویں برسی کل 08جولائی کو منائی جائے گی۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ان کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔