سپریم کورٹ‘ 33 وکلاء کی فہرست فائنل‘زیادہ کا لاہور سے تعلق
لاہور (نامہ نگار خصوصی) پاکستان بار کونسل کی انرولمنٹ کمیٹی نے ملک بھر سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بننے والے 33 وکلاء کی فہرست جاری کر دی،فہرست میں 17 وکلاء کا تعلق لاہور سے ہے جن میں ن لیگ لائیرز فورم کے نائب صدر چوہدری نصیر کمبوہ، سابق صدر ٹیکس بار ایسوسی ایشن فرحان شہزاد،احمد مسعود، شہزاد احمد درانی،ہاشم اسلم بٹ،شاہد سلیم،ہارون ممتاز، ہارون رشید،احمد سعید،ریاض بیگم،ثقلین ارشد،محسن ممتاز،بلیغ الرحمٰن،عدنان احمد،ولید خالد، طارق صدیقی،اکرم خاکسار شامل ہیں۔
فہرست جاری