پالتو کتوں کے لئے خصوصی لگژری فلائٹس متعارف !

پالتو کتوں کے لئے خصوصی لگژری فلائٹس متعارف !

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رمیثہ الحق ہاشمی

پالتو کتے کے ساتھ جہاز کا لگژری سفر آسان ہو گیا۔امریکہ میں کتوں کے لئے خصوصی فلائٹس متعارف کرا دی گئیں۔ایئرلائن میں کتوں کے لیے اسپا، کھلونے اور دیگر سہولیات بھی موجود ہیں۔ ایک فلائٹ میں بیک وقت دس کتے اپنے مالکان کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔اس بین الاقوامی فلائٹ کا ٹکٹ 8 ہزار جبکہ مقامی فلائٹ کا ٹکٹ 6 ہزار امریکی ڈالر ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -