برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر
جذباتی فیصلے نہ کریں اور نا ہی کسی دوسرے کے کام میں رکاوٹ ڈالیں، آپ کو اس میں خطرہ ہے۔ دوسروں کی پریشانی آپ کے گلے پڑ سکتی ہے۔ جو لوگ عرصہ دراز سے اپنے روز گار میں پریشانی برداشت کر رہے تھے وہ اب ان شاء اللہ سکون کا سانس لیں گے اور جس طرف سے امیدلگائی ہوئی تھی وہ اب پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے، پریشان نہ ہوں۔