برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر
آپ بار بار ایسی غلطی نہ کریں جو بعد میں وبالِ جان بن جائے۔اس وقت حالات تھوڑے سے نازک چل رہے ہیں۔ آپ کو ہر معاملے میں بچ کر چلنے کی اشد ضرورت ہے اور کسی کا اعتبار نہ کریں اور نا ہی اپنی رقم کسی پر استعمال کریں، نقصان ہو جائے گا۔ اس وقت آپ یاحی یا قیوم کا ورد کریں اور نماز کی پابندی بھی تاکہ پریشانیاں دور رہیں۔