برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کو اس ہفتے ان شاء اللہ اپنے مقاصد میں بڑی کامیابی حاصل ہو گی، آپ اللہ کا نام لے کر جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو جائے گا۔ قرض لینے اور دینے میں آسانیاں ہوں گی اور آپ کی زندگی میں اب نئی تبدیلیوں کا عمل بھی شروع ہوگا۔ اس وقت خواہشمند افراد کے رشتے وغیرہ کی بات بھی طے ہو گی اور جن کے ازدواجی معاملات خراب تھے، بہتری میں آ جائیں گے۔

  

مزید :

ایڈیشن 1 -