وزیراعظم شہباز شریف کادورہ کراچی، گورنر سندھ خود گاڑی ڈرائیو کرتے رہے

وزیراعظم شہباز شریف کادورہ کراچی، گورنر سندھ خود گاڑی ڈرائیو کرتے رہے
وزیراعظم شہباز شریف کادورہ کراچی، گورنر سندھ خود گاڑی ڈرائیو کرتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف  کے دورہ کراچی  کے دوران گورنر سندھ  کامران ٹیسوری وزیراعظم کی گاڑی خود ڈرائیو کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف  کی کراچی آمد سے روانگی تک گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ہمراہ رہے،دورہ کے دوران وزیراعظم گورنر سندھ سے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ ہی گاڑی میں بیٹھ کر وزیراعظم شہباز شریف روانگی کیلئےپی اے ایف بیس فیصل پہنچے۔