امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون حملوں میں پاکستان کی مرضی کا سوال کر دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون حملوں میں پاکستان کی مرضی کا سوال کر دیا
امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون حملوں میں پاکستان کی مرضی کا سوال کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خا ر جہ نے کہا ہے کہ دہشتگر دی سے پاکستان کو جتنا نقصا ن ہوا ہے کسی دو سرے ملک کو نہیں ہوا جبکہ پاکستان اور امریکہ نے دہشتگردی کو ختم کر نے کیلئے مل کر کا م کیا ۔جب ایک صحا فی نے سوال کیا کہ کیا ڈرون حملے پاکستان کی مرضی سے کیے جا رہے ہیں تو جوا ن میں امریکی محکمہ خا ر جہ کا کہنا تھا کہ القا عدہ کو ختم کرنے کیلئے کا روا ئیاں جا ری رہیں گی ۔ایک سوال کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ نہیں جا نتے کہ ایمن الظواہری کہاں چھپا ہے ۔ امریکی محکمہ خا ر جہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی اور شدت پسندی پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے خطرہ ہے اور اسکے خا تمے کیلئے قردار ادا کر تے رہے گے ۔انکا کہنا تھاکہ ڈاکٹرشکیل کوسزاکیخلاف اپیل کرنیکا مکمل اختیارہوناچاہیے۔ڈاکٹر شکیل آفرید تک رسائی حاصل نہ ہوسکی ۔ڈاکٹر شکیل کوسز اسے پاک امریکہ کے مشترکہ مفادات کو تقصان ہوا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -