کراچی میں دو بھائی قتل ،حکومت نے نوٹس لے لیا

کراچی میں دو بھائی قتل ،حکومت نے نوٹس لے لیا
کراچی میں دو بھائی قتل ،حکومت نے نوٹس لے لیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر دا خلہ رحما ن ملک نے کھنہ پل پر دو بھائیوں اشرف او ر بختیا ر کے قتل کا نو ٹس لیتے ہو ئے قاتلوں کو فو ری طو ر پر پکڑ نے کی ہدا یت کر دی ہے ۔ جنہیں ذا تی رنجش پر قتل کیا گیا ہے۔دو سری جا نب رینجر ز نے کراچی کے مختلف علاقوں کا محا صرہ کرلیا ہے،جد گا ل چو ک،چپل چک اور نوا حی علا قوں میں ریجر ز کی بھا ری نفری موجو د ہے۔رینجر ز نے را مسوا می کے علا قے میں چھا پہ کے نتیجے میں پا نچ مشتبہ افراد کو حرا ست میں لیکر کا ر وا ئی شروع کر دی ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -