شا م میں فو ر سز نے100افراد قتل کرد یے:اپوزیشن

شا م میں فو ر سز نے100افراد قتل کرد یے:اپوزیشن
شا م میں فو ر سز نے100افراد قتل کرد یے:اپوزیشن

  

 دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شا م کے صوبے حما ہ میں سیکیورٹی فو رسز کی کا روا ئی کے نتیجے میں 100افراد ہلا ک ہو گئے ہیں۔سرکاری طور پر اپوزیشن کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ۔خبر ایجنسی کے مطا بق ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان بھی ظا ہر کیاجا رہا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -