حکو متی عدم تو جہی سے ادویا ت کی قلت کا خد شہ پیدا ہو گیا

حکو متی عدم تو جہی سے ادویا ت کی قلت کا خد شہ پیدا ہو گیا
حکو متی عدم تو جہی سے ادویا ت کی قلت کا خد شہ پیدا ہو گیا

  

لا ہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ادویا ت کی نئی پرا ئس و کنٹریکٹ پالیسی مرتب اور کنٹریکٹ کی تجدیدنہ ہو نے سے ہزروں ادویات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ ادویا ت سازوں کے پاس 4ہزار ادویات کا ذخیرہ ختم ہو نے کے قریب ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق فا رما ایسو سی ایشن نے آ ج لاہور ہا ئی کو رٹ میںرخواست درج کر وا نے کا فیصلہ کیا ہے اس کے علا وہ فا رما ایسو سی ایشن نے آ ج ہنگا می اجلس بھی طلب کیا ہے اجلا س میں فردوس عاشق اعوان شرکت کریں گی جہاں ایسو سی ایشن کے ملا ز مین سیاہ پٹیا ں با ندھے انکے سا منے احتجاج کریں گے ۔

مزید :

تعلیم و صحت -