لیا ری میں پھر اپر یشن ،9افراد گر فتا ر اسلحہ برآمد

لیا ری میں پھر اپر یشن ،9افراد گر فتا ر اسلحہ برآمد
لیا ری میں پھر اپر یشن ،9افراد گر فتا ر اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرنے لیا ری میں ٹا ر گٹ آ پریشن کے دوران 9افراد کوحراست میں لیکر بھاری اسلحہ برآمد کر لیا ہے اور جبکہ کچھ مخصو ص دا خلی علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔رینجر ز کے علا وہ انسداد ہشتگر دی سکو اڈ کو بھی بکتر بند گا ڑیا ں سمیت طلب کرلیا گیا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق محمو د آ با د ، چپل چو ک ، رام سو ا می اور گڈا پ ٹا ﺅن میں چھا پے کے نتیجے میں 9افراد کو حراست میں لیکر بھا ری اسلحہ بر آ مد کر لیا اور چپل چو ک ، دھو بی گھا ٹ کے دا خلہ راستوں کو بند کر کے ٹا ر گڈ آ پریشن شروع کردیا گیا ہے ۔ جس مزید گرفتاریوں کیلئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں۔حکا م نے آ پریشن کی مدت اور نو عیت بتانے سے گریز کیا ہے۔

مزید :

کراچی -