کراچی میں لیاری ایکسریس وے کے قریب سے دستی بم برآمد

کراچی میں لیاری ایکسریس وے کے قریب سے دستی بم برآمد
کراچی میں لیاری ایکسریس وے کے قریب سے دستی بم برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گارڈن کے علاقے میں لیاری ایکسپریس وے کے قریب سے دو دستی بم برآمد کرلیے ہیں ۔پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو سیل کرکے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاہے جس کے بعد بموں کی نوعیت اور بناوٹ کے بارے میں معلوم ہوسکے گا۔

مزید :

کراچی -Breaking News -