کراچی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق

کراچی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق
کراچی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بولٹن مارکیٹ میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک دکان دار ہلاک ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بولٹن مارکیٹ میںایک تاجر نامعلوم ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا جس کو ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ رستے میں دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کاکہنا ہے کہ تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

مزید :

کراچی -