ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کردیا

ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کردیا
ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کردیا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے انجن شیڈملازمین نے مطالبات منظورہونے پر ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کردیاہے ۔یونین رہنماءعنایت گجر نے بتایاکہ وزیرریلوے سے مذاکرات کامیاب ہوئے اور آئندہ چند روز میں نوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا ۔

مزید : بزنس