مظفر آبادمیں ویگن کھائی میں گرنے سے چارمسافر جاں بحق

مظفر آبادمیں ویگن کھائی میں گرنے سے چارمسافر جاں بحق
مظفر آبادمیں ویگن کھائی میں گرنے سے چارمسافر جاں بحق

  

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولاکوٹ سے راولپنڈی آنے والی ویگن کھائی میں گرنے سے چار مسافرجاں بحق اور 15زخمی ہوگئے ہیں ۔آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے علاقے عباس پور سے راولپنڈی آنے والی مسافر ویگن گھمبیر کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چارافراد موقع پر جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ابتدائی طورپر سول ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں سے چند زخمیوں کو بعدازاں سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیاگیا۔

مزید :

مظفرآباد -