رحمن ملک ڈانس کریں،میں ڈگڈگی بجاﺅں گا:رانا ثناءاللہ

رحمن ملک ڈانس کریں،میں ڈگڈگی بجاﺅں گا:رانا ثناءاللہ
رحمن ملک ڈانس کریں،میں ڈگڈگی بجاﺅں گا:رانا ثناءاللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ رحمن ملک ڈانس کریںتو وہ ڈگڈگی بجائیں گے جس سے مہنگائی میں پسی عوام کا دل بہلائیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز رحمن ملک نے بیان دیا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مینار پاکستان کیمپ کا ڈرامہ بند کریں،اگر وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈرامہ کرنا ہی ہے تو وہاں ڈگڈگی اوربندربھی رکھ لیں جس کے جوا ب میں آج پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ رحمن ملک ڈانس کریں تو وہ ڈگڈگی بجائیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -