اغواءکیس، وزیرداخلہ بلوچستان کی درخواست ضمانت منظور

اغواءکیس، وزیرداخلہ بلوچستان کی درخواست ضمانت منظور
اغواءکیس، وزیرداخلہ بلوچستان کی درخواست ضمانت منظور

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اغواءکیس میں وزیرداخلہ بلوچستان ظفراللہ زہری کی درخواست ضمانت مقامی عدالت نے منظورکرلی ہے ۔ خضدار سے اغواءہونے والے ایک شہری کے کیس میں وزیرداخلہ کو نامزد کیاگیاتھاجس اُنہوں نے سیشن کورٹ سے رجوع کیاجہاں آج عدالت نے اُن کی درخواست ضمانت منظورکرلی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -