حب کے نجی بنک میں ڈکیتی

حب کے نجی بنک میں ڈکیتی
حب کے نجی بنک میں ڈکیتی

  

حب(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زرور پرنجی بنک سے 80لاکھ روپے لوٹ لیے ۔پولیس کے مطابق ڈاکو بغیر کسی مشکل کے عملے کو یرغمال بناکر اسی لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے اور مزید تفصیلات شروع کردی ہیں ۔

مزید :

حب -