پشاور:گودام میں آگ لگ گئی ،امدادی کارروائی کے دوران تین ریسکیو اہلکار بے ہوش

پشاور:گودام میں آگ لگ گئی ،امدادی کارروائی کے دوران تین ریسکیو اہلکار بے ہوش
پشاور:گودام میں آگ لگ گئی ،امدادی کارروائی کے دوران تین ریسکیو اہلکار بے ہوش

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)رنگ روڑ پر واقع گودام میں آگ لگ گئی ہے جس میں ریسکیو ٹیم کے تین امدادی کارکن آگ بجھاتے ہوئے بے ہوش ہوگئے۔ امداد ی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے افراد کاکہنا گودام میں آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جہاں آگ بجھانے کاسلسلہ جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بے ہوش ہونے والے امداد ی کارکنوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید :

پشاور -