علی پور چٹھہ میں دوبہنوں پر سرِبازار تشدد، مقدمہ درج

علی پور چٹھہ میں دوبہنوں پر سرِبازار تشدد، مقدمہ درج
علی پور چٹھہ میں دوبہنوں پر سرِبازار تشدد، مقدمہ درج

  

وزیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) علی پورچٹھہ میں دویتیم اور لاوارث بہنوں کوبیچ بازار تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دوخواتین نے چند لڑکوں کو نازیبہ حرکات کرنے پر ان کے گھرمیں شکایت لگائی تھی جس کے نتیجے میں ان لڑکوں نے آج ان کو بازارمیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس نے اس واقع کا مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ ان ملزمان کے حلاف سنگین قسم کی دفعات لگا دی گئی ہیںاور ان ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

گوجرانوالہ -