ہیلر ی نے رٹ لیا قا ئد ہ ۔۔۔القاعدہ ۔۔۔القا عد ہ۔۔۔

ہیلر ی نے رٹ لیا قا ئد ہ ۔۔۔القاعدہ ۔۔۔القا عد ہ۔۔۔
ہیلر ی نے رٹ لیا قا ئد ہ ۔۔۔القاعدہ ۔۔۔القا عد ہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 استنبو ل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ القاعدہ امریکہ کے لئے اب بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے انسداد دہشت گردی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ القاعدہ اور دوسرے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اب بھی دہشت گردوں کے نشانے پر ہے اور دہشت گرد کسی بھی وقت کارروائی کرسکتے ہیں۔ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنے دفاع اور عام لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -