بھا ر تی وزارت خزا نہ کا دفتر جل گیا

بھا ر تی وزارت خزا نہ کا دفتر جل گیا
بھا ر تی وزارت خزا نہ کا دفتر جل گیا

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت وزارت خزانہ کے دفترمیں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس سے اہم دستاویزات اور فرنیچر خاکسترہوگیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ عمارت کے گراو¿نڈ فلور پر لگی تھی جس پر اب قابو پا لیا گیا تاہم آگ سے دفتر میں موجود تمام اہم دستاویزات اور فرنیچر جل کر راکھ ہو گیا۔ آگ سے بعض افراد کے جھلسنے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم ان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -