پنجاب اسمبلی میں 12مسو دات قانون پیش

پنجاب اسمبلی میں 12مسو دات قانون پیش
پنجاب اسمبلی میں 12مسو دات قانون پیش

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مقامی حکومت بل 2012ءسمیت 12 نئے مسودہ قوانین پیش ہونے کے علاوہ 5بل اتفاق رائے سے منظور کر لئے گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ڈیرھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا جب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی احسان الحق نے رانا ثناء اللہ کو ملزم کہتے ہوئے انہیں ان کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تو وزیر قانون نے جواب میں کہاکہ انہیں ملزم کہنے والے خود سزا یافتہ وزیر اعظم رکھے ہوئے ہیں۔

مزید :

لاہور -