پہلا ون ڈے :پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹو ں سے شکست دیدی

پہلا ون ڈے :پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹو ں سے شکست دیدی
پہلا ون ڈے :پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹو ں سے شکست دیدی

  

پالے کیلی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نےسری لنکا کو پہلے ون ڈ ے انٹر نیشنل میں 6وکٹو ں سے شکست دیدیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ سری لنکا کے خلا ف یہ پاکستان کی مسلسل پانچویں فتح ہے جس میں اس نے34ویں اوور میں 136رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصا ن پر پو را کر لیا ۔پاکستان کی جا نب سےٹی20کے کپتان محمد حفیط نے سب سےءزیادہ 37 رنز بنائے جبکہ عمر اکمل 36 اورمصبا ح لحق 30،رنز کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن پر رہے ۔یو نس خا ن 5اور اظہر علی 3رنز سکور سکے ۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جومایوس کن آغاز نے غلط ثابت کر دیا۔ اوپنر دلشان پانچ رنز پر وکٹ چھوڑ گئے ، کپتان جے وردھنے صرف تین رنز بنانے کے بعد ہی میدان بدر ہوئے، سنگا کارا ٹوٹل میں صرف9 رنز کا اضافہ کر سکے۔ اس طرح بارش کے باعث بیالیس اوور تک محدود ہونے والے میچ میں سری لنکا نے ٹوٹل کو135رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کیلئے6 13 رنز کا ہدف دیا ۔ عمر گل اور محمد سمیع نے3,3 جبکہ محمد حفیظ نے 2 وکٹیں حا صل حاصل کیں۔ پاکستان نے یہ ہدف تین وکٹوں پر اس نے34ویں اوور میں حاصل کرلیا ۔اس پہلے ہدف کے تعاقب میں گیارہ کے مجموعی سکور پر اظہر علی آو¿ٹ ہونے سے مایوسی ہوئی تاہم عمر اکمل اور مصبا ح نے ٹیم کوفتح دلا ئی ۔

مزید :

کھیل -Headlines -