تحریک انصاف کی "انصاف "کیلئے سپریم کورٹ کے بعد سند ھ ہائیکورٹ میں درخواست

تحریک انصاف کی "انصاف "کیلئے سپریم کورٹ کے بعد سند ھ ہائیکورٹ میں درخواست
تحریک انصاف کی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلا ف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے جس میںموقف اختیار کیاگیا ہے کہ سپریم کورٹ سے سزا پانے کے بعد یوسف رضا گیلانی رکن قومی اسمبلی نہیں رہے وہ نا اہل ہوچکے ہیںاوروہ وزیراعظم کے اختیارات کا غیر قانونی استعما ل کررہے ہیں لہذا انہیں طلب کرکے پوچھا جائے کہ وہ کس قانون کے تحت وزیراعظم کا دفتر اور اختیارات استعمال کررہے ہیں۔

مزید :

کراچی -