زرداری ،ہوجن تا ﺅ ملا قا ت ،چین نے تو ا نا ئی کے شعبے میں تعا ون کی یقین دہا نی کرا دی

زرداری ،ہوجن تا ﺅ ملا قا ت ،چین نے تو ا نا ئی کے شعبے میں تعا ون کی یقین دہا نی ...
زرداری ،ہوجن تا ﺅ ملا قا ت ،چین نے تو ا نا ئی کے شعبے میں تعا ون کی یقین دہا نی کرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے چینی صدر ہوجن تاو کی ملاقات جس میں چینی صدر نے صدر آصف زرداری کو پاکستان میں توانائی اور بجلی کے شعبوں میں تعاون اور مدد کا یقین دلایا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطا بق پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک تعلقات مستحکم کرنے کے لیے چینی صدر ہوجن تاو نے پا نچ نکاتی تجاویز دیں اور چینی صدر نے دوطرفہ سٹریٹجک معاملات اور تعلقات بہتر بنانے پر زور دیا۔

مزید :

بزنس -