صدام کے سابق با ڈی گا رڈ کو بھی پھا نسی دیدی گئی

صدام کے سابق با ڈی گا رڈ کو بھی پھا نسی دیدی گئی
صدام کے سابق با ڈی گا رڈ کو بھی پھا نسی دیدی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے سابق صدرصدام حسین کے سیکرٹری اور چیف باڈی گارڈ عابد حامد محمود کو پھانسی دیدی گئی ہے۔ وزارت انصاف کے ترجمان خیرالسعدی نے بتایا کہ نسل کشی کے جرم میں عابد محمود کو جمعرات کو پھانسی دی گئی ہے۔