چیف جسٹس کا بیٹے کے کیس سے الگ ہونا خوش آئند ہے:کا ئرہ

چیف جسٹس کا بیٹے کے کیس سے الگ ہونا خوش آئند ہے:کا ئرہ
چیف جسٹس کا بیٹے کے کیس سے الگ ہونا خوش آئند ہے:کا ئرہ

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا بیٹے کے کیس سے الگ ہونا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی اہم شخصیات کے بیٹوں پر الزامات لگتے رہے ہیں، اس میں کو ئی بڑی با ت نہیں ہے ۔سازش کر نے والوں کو بے نقا ب کیا جا ئے گا ۔

مزید :

کراچی -