اعصام الحق کو شکست ،فرنچ اوپن سے آﺅٹ ہوگئے

اعصام الحق کو شکست ،فرنچ اوپن سے آﺅٹ ہوگئے
اعصام الحق کو شکست ،فرنچ اوپن سے آﺅٹ ہوگئے

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹینس سٹاراعصا م الحق ااور انکے پا رٹنر روزے فر نچ اوپن کے سیمی فا ئنل میں شکست کھاگئے اور ٹو رنا منٹ سے با ہر ہو گئے ۔اعصام الحق اور یان یولین روزے کو امریکی جوڑی برائن برادرز نے ہرایا، برا ئن برادرز کی جیت کاسکور 9-3,7-6رہا ۔ امریکی جوڑی برائن برادرز نے اعصا م الحق ااور انکے پا رٹنر روہن بو پنا کو 2010کے یو ایس اوپن میں بھی ہرایا تھا ۔

مزید :

کھیل -