کوئٹہ میں خاتون سمیت تین افراد اغواءکرلئے گئے

کوئٹہ میں خاتون سمیت تین افراد اغواءکرلئے گئے
کوئٹہ میں خاتون سمیت تین افراد اغواءکرلئے گئے

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر پورٹ روڈ سے ایک خاتوں سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا ۔پولیس کے مطا بق کوئٹہ سے زیا رت جا نے وا لے تین افراد کو نا معلوم افراد نے اغوا کرلیا اس واقعے کی اطلا ع ملتے ہی جبکہ مغویوں کی با ز یا بی کیلئے علاقے کی نا کہ بندی کر دی گئی ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -