کول پاور پلانٹ کی تنصیب میں معاونت کے لئے اپٹما کاچائنہ مشینری انجینئرنگ کمپنی سے معاہدہ پر دستخط

کول پاور پلانٹ کی تنصیب میں معاونت کے لئے اپٹما کاچائنہ مشینری انجینئرنگ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) نے چائنہ مشینری انجینئرنگ کمپنی ( سی ایم ای سی) سے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سی ایم ای سی 330 میگا واٹ پیداوار کے حامل کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کی تنصیب میں معاونت فراہم کرے گی۔ کوئلے سے چلنے والا پلانٹ پوٹھوہار ریجن کی سالٹ رینج میں تعمیر کیا جائے گا۔

مزید :

کامرس -