رشوت کیس میں ملو ث ملزم کو3سال قید اور10ہزار روپے جرمانے کی سزا

رشوت کیس میں ملو ث ملزم کو3سال قید اور10ہزار روپے جرمانے کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)سینئر جج اینٹی کرپشن نے رشوت کیس میں ملو ث ملزم آصف کو3سال قید اور10ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا ہے استغاثہ کے مطا بق مذکورہ ملزم کے خلاف تھانہ کاہنہ پولیس نے رشوت لینے کا مقدمہ درج کررکھا تھا گزشتہ روز فاضل جج نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد مذکورہ بالا حکم جاری کردیا ہے۔