الطاف حسین کے ساتھ احترام کا رشتہ ہے
لندن(خصوصی رپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے برطانیہ میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی حراست پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کے لئے یہ انتہائی کٹھن اورمشکل وقت ہے اور اس مشکل گھڑی میں ہم ، ایم کیوایم کے ساتھ ہیں۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتوں پر ا?زمائش کے وقت ا?تے رہتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین سے میرا ذاتی وقلبی تعلق اور احترام کا رشتہ ہے اوران کے حوالہ سے مجھے ذاتی طورپر بھی بہت تشویش ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ وفاقی حکومت کوچاہیے کہ وہ الطاف حسین کو ہرممکن تعاون فراہم کرے۔ایم کیوایم اور اس کے کارکنان اس ا?زمائش کی گھڑی میں جس ہمت اور جرات کے ساتھ کھڑے ہیں وہ قابل تحسین ہے ، میری تمام تر ہمدردیاں الطاف حسین اور ان کے کارکنان کے ساتھ ہیلندن.....پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے برطانیہ میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی حراست پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کے لئے یہ انتہائی کٹھن اورمشکل وقت ہے اور اس مشکل گھڑی میں ہم ، ایم کیوایم کے ساتھ ہیں۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتوں پر ا?زمائش کے وقت ا?تے رہتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین سے میرا ذاتی وقلبی تعلق اور احترام کا رشتہ ہے اوران کے حوالہ سے مجھے ذاتی طورپر بھی بہت تشویش ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ وفاقی حکومت کوچاہیے کہ وہ الطاف حسین کو ہرممکن تعاون فراہم کرے۔ایم کیوایم اور اس کے کارکنان اس ا?زمائش کی گھڑی میں جس ہمت اور جرات کے ساتھ کھڑے ہیں وہ قابل تحسین ہے ،