طالبان کا مزید”قیمتی پرندے“ اغواءکرنے کااعلان

طالبان کا مزید”قیمتی پرندے“ اغواءکرنے کااعلان
طالبان کا مزید”قیمتی پرندے“ اغواءکرنے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل, پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کمانڈروں نے کہاہے کہ امریکی سارجنٹ برگدال کا اغواءمفید رہا، رہائی کے بدلے پانچ قیدی آزاد ہوئے ، مزید قیمتی پرندے اغواءکریں گے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک کمانڈر نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ سینکڑوں بیگار افراد کے بجائے برگڈال جیسے ایک آدمی کا اغوا بہتر ہے، یہ ہمارے لوگوں کیلئے حوصلہ افزا بات ہے اور اب طالبان ”قیمتی پرندے“ اغوا کرنے کیلئے محنت کریں گے،جی لگا کر کام کریں گے ۔

مزید :

پشاور -